Arslan Ahmed Farooqi
Stations  
  Home
  Listen Quran
  Tafseer
  Duaein
  Urdu Books
  Urdu Articles
  => Ghalat fehmiyan
  => Maafi Nahin
  => Allah Ke Ehsanaat
  => Bank Islam Mein
  => Bratanvi Qanoon
  => Shirk Ka Gunah
  => Aulad Ki tarbiyat
  => Ghaflat Se Bedari
  => Qabool-e-Islam
  => Maulvi Aur Dor
  => mutashabahat kya hain
  Islamic TV
  Dr.Zakir Naik
  Link To Us
  about me
WWW.ASNPAKISTAN.SPRUZ.COM
mutashabahat kya hain

متشابہات کیا ہیں؟

سوال:  متشابہات سے کیا مراد ہے؟ان کی چھان پھٹک سے کیوں منع کیا گیا ہے؟

 

جواب:   متشابہات سے مراد آخرت سے متعلق وہ امور ہیں جن کی کوئی مثال دنیا میں موجود نہیں ہے۔ اس لئے انہیں انسانی زبان کے کچھ ملتے جلتے الفاظ میں بیان کیا گیا ہے۔ اس کی مثال ایسے ہے کہ قدیم زمانے میں اگر آج کی ایجادات کا ذکر کیا جاتا تو ان کے لئے کوئی الفاظ موجود نہ تھے۔ انہیں اس دور کے ملتے جلتے الفاظ میں بیان کیا جاتا  جیسے ہوائی جہاز کے بارے میں کہا جاتا کہ مستقبل میں لوہے کے پرندے ہوں گے جو بہت ہی تیز رفتاری سے پرواز کریں گے ۔ انسان ان کے پیٹ میں بیٹھ کر بہت کم وقت میں دور دراز کا سفر کر سکیں گے۔ اسی طرح کمپیوٹر کے بارے میں کہا جاتا کہ ایسی مشینیں ہوں گی جو  بٹن دبانے پر سارا حساب کتاب کر کے رکھ دیں گے۔ موبائل کے بارے میں کہا جاتا کہ انسان چھوٹے چھوٹے ڈبوں کی مدد سے ہزاروں میل کے فاصلے پر گفتگو کریں گے۔

          جنت اور جہنم میں کس طرح کی اشیا ہوں گی۔ اس کا صحیح علم تو وہاں جا کر ہی ہو سکتا ہے۔ ہمارے محدود مشاہدے کے باعث دنیا کی ہی چند ملتی جلتی چیزوں مثلاً پھل، نہر، باغ، آگ وغیرہ کی مثال بیان کرکے ہمیں سمجھایا گیا کہ جنت اور جہنم کی نعمتیں اور عذاب کچھ اس طرح کے ہوں گے۔  انہی کو امور متشابہات کہتے ہیں۔ چونکہ ان امور میں بحث مباحثہ کرکے ہم کبھی بھی حقیقت تک نہیں پہنچ سکتے، اس لئے اللہ تعالیٰ نے اس بیکار مشغلے سے روکا ہے اور یہ بتایا ہے کہ ایسا وہی لوگ کرتے ہیں جن کے دلوں میں ٹیڑھا پن ہے۔
www.mubashirazir.org

Pakistan Time! +00:05  
   
Add Us To Favourites  
   
 
  Arslan FM Radio from lahore Pakistan Online And Live will be Launched Soon! 21st June 2008 AddMe - Search Engine Optimization  
Advertise Here For Free  
  Send US Your Banner HTML COde We Will BEAdd Your Advertise In One Day. Banner Size Is Any  
 
  ApnaPakistan.net
www.ApnaPakistan.net/?Arslan FM
A Site For Pakistani Music TV Stations yahoo MSN And More All Entertainment From pakistan
 







*Hussun*Uddin*

*~*~*Hi*~*~*Guys*~*~*this*~*~*is*~*~*amazing*~*~*
*~*~*Arslan FM LIFE IS TEST,. ISLAM IS BEST, NAMAZ IS MUST, AKHIRAT FOR REST, WORLD IS ONLY DUST, IF QURAN IS IN CHEST, NOTHING NEED NEXT, ALWAYS SEY ALLAH FIRST, SUCCESS WILL JUST*~*~*

*~*~*Arslan FM The New And Popular Website By Arslan Ahmed Farooqi For Feed BAck Info@arslanfm.tkm*~*~*
This website was created for free with Own-Free-Website.com. Would you also like to have your own website?
Sign up for free